بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
سلوان میں جھڑپوں کے دوران بارڈر پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیلی پولیس نے کہا کہ جھڑپوں کے دوران فلسطینیوں نے مولوٹوف کاک ٹیل اور پتھر پھینکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے طبی عملے کو موقع پر پہنچنے سے روکا۔
اصل متن
Shot dead by Border Police during clashes in Silwan. The Israel Police said that Palestinians lobbed Molotov cocktails and threw stones during the clashes. According to media reports, Israeli security forces prevented medics from reaching the scene.