بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گرفتاری کے لیے فوجی ان کے گھر میں داخل ہوئے اور ان کے بیٹے کو گولی مار کر زخمی کیا، جس کے بعد شہید ہوئے۔ ابو ماریہ نے اپنے گھر کی دوسری منزل کی بالکونی سے فوجیوں پر مٹی کے برتن پھینکے اور فوجیوں نے ان کے سینے میں تین گولیاں ماریں۔
اصل متن
Killed after soldiers entered his home to make an arrest, and shot and wounded his son. Abu Mariyah threw pottery at the soldiers from a balcony on the second floor of his home and the soldiers shot him three times in the chest.