بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر میں اپنے خاندان کے مزید نو افراد کے ساتھ شہید ہوئے۔ اسی بمباری میں ساتھ والے گھر کے المزنر خاندان کے دو افراد بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed with another nine memebers of his family in their house. Also killed in that bombing were two members of the al-Maznar family from the house next door.