بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے خاندان کے نو دیگر افراد کے ساتھ اپنے گھر میں شہید ہوئے۔ اس بمباری میں ساتھ والے گھر کے المزنر خاندان کے دو افراد بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed with another nine members of his family in their house. Also killed in that bombing were two members of the al-Maznar family from the house next door.