بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر میں اپنے خاندان کے نو دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئیں۔ اسی بمباری میں ساتھ والے گھر سے المزنر خاندان کے دو افراد بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed with another nine members of her family in their house. Also killed in that bombing were two members of the al-Maznar family from the house next door.