بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے چاروں بچوں کے ساتھ، جو سب نابالغ تھے، بڑے خاندان کی ملکیت ایک عمارت میں رشتہ داروں سے ملنے گئی ہوئی تھیں کہ شہید ہوئیں، اس عمارت میں چھ نابالغوں سمیت 17 دیگر افراد شہید ہوئے۔ القولق (کولک) خاندان کے بائیس افراد، جن میں سے چھ نابالغ تھے اور ان میں چار ماہ کا ایک شیر خوار بھی شامل تھا، دو ملحقہ عمارتوں میں شہید ہوئے۔ تقریباً 500 میٹر دور ایک چوتھی عمارت میں مزید دو افراد شہید ہوئے۔ فوج کے مطابق، حماس کی سرنگوں کا نیٹ ورک گلی کے نیچے سے گزرتا تھا۔
اصل متن
Killed with her four children, all minors, while visiting relatives in a building owned by the extended family, in which 17 other people, including six minors, were killed. Twenty-two members of the al-Qoolaq (Kolak) family, six of them minors, including a four-month-old baby, were killed in two adjacent buildings. Two more people were killed in a fourth building about 500 meters away. According to the military, the Hamas tunnel network ran under the street.