بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کنٹینر چیک پوائنٹ پر اپنی گاڑی موڑ کر ایک اہلکار کو ٹکر مارنے کے بعد بارڈر پولیس کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق اہلکار معمولی زخمی ہوا۔ عریقات کو گاڑی سے اترنے کے بعد گولی ماری گئی اور وہ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Critically injured at the Container Checkpoint by Border Police gunfire, after swerving his car and hitting one of the officers. According to the police, the officer was lightly injured. ‘Areiqat was shot after getting out of the car, and succumbed to his wounds shortly after. Israel is holding his body.