بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر پر بمباری میں اپنے خاندان کے مزید 16 افراد کے ساتھ شہید ہوئے۔ واقعے میں زخمی ہونے والا خاندان کا ایک اور فرد بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گیا۔
اصل متن
Killed in the bombing of his home along with another 16 members of his family. Another member of the family who was wounded in the incident later died of his wounds.