بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے خاندان کے مزید 16 افراد کے ساتھ اپنے گھر پر بمباری میں شہید ہوئیں۔ اس واقعے میں زخمی ہونے والا خاندان کا ایک اور فرد بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Killed in the bombing of her home along with another 16 members of her family. Another member of the family who was wounded in the incident later died of his wounds.