بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے شوہر، بیٹے، بیٹی، دو بہوؤں، دو نابالغوں سمیت اپنے چھ پوتے پوتیوں/نواسے نواسیوں، اپنے پوتے کی اہلیہ اور اپنے چار ماہ کے پڑپوتے کے ساتھ، نیز اپنے بڑے خاندان کے آٹھ افراد کے ساتھ، جن میں پانچ نابالغ تھے اور جو دو ملحقہ عمارتوں میں رہتے تھے، شہید ہوئیں۔ ابو العوف خاندان کی ملکیت ایک اور قریبی عمارت میں 22 افراد شہید ہوئے، جن میں نو نابالغ تھے۔ باقی عمارتوں سے تقریباً 500 میٹر دور واقع چوتھی عمارت میں دو مکین شہید ہوئے۔ فوج کے مطابق حماس کی سرنگوں کا نیٹ ورک گلی کے نیچے سے گزرتا تھا۔
اصل متن
Killed with her husband, son, daughter, two daughters-in-law, six of their grandchildren, including two minors, their grandson's wife and their four-month-old great-grandson, as well as eight people from their extended family who lived in two adjoining buildings, including five minors. In another nearby building, owned by the Abu al-'Oaf family, 22 people were killed, including nine minors. In a fourth building located about 500 meters from the others, two occupants were killed. According to the military, the Hamas tunnel network ran under the street.