بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک مظاہرے میں، جس میں پتھراؤ بھی ہوا، پیٹھ میں گولی لگنے سے شہید ہوئے۔ شہادت کے وقت وہ پتھراؤ نہیں کر رہے تھے۔ اس واقعے میں ایک اور شخص بھی شہید ہوا۔
اصل متن
Shot in the back and killed in a demonstration that included stone-throwing. Was not throwing stones when killed. Another person was killed in the incident.