بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
حماس کے ٹی وی اسٹیشن الاقصیٰ میں کام کرتے تھے۔ غزہ شہر میں ایک ساتھی کے ساتھ جس گاڑی میں سوار تھے اس پر میزائل لگنے سے شہید ہوئے۔
اصل متن
Worked at the Hamas TV station, Al-Aqsa. Killed when a missile hit the car in which he was riding in Gaza City, together with a colleague.