بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر کو آگ لگائے جانے پر جان لیوا زخمی ہوئیں۔ ان کا 18 ماہ کا بیٹا جل کر شہید ہو گیا۔ ان کے شوہر جان لیوا زخمی ہوئے اور 8 اگست 2015 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔ ایک اور کم سن بیٹا شدید زخمی ہوا۔ ان کے گھر کے قریب عبرانی میں نفرت انگیز نعرے اسپرے سے لکھے گئے تھے۔
اصل متن
Fatally wounded when her house was torched. Her 18-month-old son was burnt to death. Her husband was fatally wounded and died of his wounds on 8 August 2015. Another young son was seriously wounded. Hate graffiti in Hebrew was spray painted near her home.