بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں انروا کے الفاخورہ اسکول کے ساتھ والی سڑک پر گرنے والے مارٹر گولوں سے شہید ہوئے، جہاں لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہونے کے بعد پناہ لینے گئے تھے۔ اس سے پہلے مسلح عسکریت پسندوں نے اس علاقے سے راکٹ داغے تھے۔
اصل متن
Killed by mortar fire that hit the street next to UNRWA's al-Fakhura school, in the Jabalya refugee camp, where persons had gone for refuge after they had to leave their houses. Earlier, armed militants had fired rockets from the area.