بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں انروا کے الفاخورہ اسکول کے پاس گلی میں گرنے والے مارٹر گولوں سے شہید ہوئے، جہاں لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہونے کے بعد پناہ لینے گئے تھے۔ اس سے پہلے جنگجوؤں نے اس علاقے سے راکٹ فائر کیے تھے۔
اصل متن
Killed by mortar fire that hit the street next to UNRWA's al-Fakhura school, in the Jabalya refugee camp, where persons had gone for refuge having been forced to leave their houses. Earlier, militants had fired rockets from the area.