بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
موراگ بستی کے قریب ایک چوکی سے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ فائرنگ کا رخ بستی کے شمال کی طرف تھا۔ وہ اپنے گھر کے دروازے پر کھڑے تھے اور فائرنگ کی زد میں آ گئے۔
اصل متن
Killed by IDF gunfire from a position near the Morag settlement. The firing was aimed north of the settlement. He was standing at the entrance to his house, and was hit by the gunfire.