بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر سے نکلتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان کے دو رشتہ داروں نے انہیں بچانے کی کوشش کی اور ان پر داغے گئے ایک اور میزائل کا نشانہ بنے۔ ان میں سے ایک موقع پر شہید ہوا اور دوسرا اگلے دن زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Killed on leaving his home. Two of his relatives tried to rescue him and were hit by another missile fired at them. One of them was killed instantly and the other died the next day of his injuries.