بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گھر میں اپنے والدین، تین بھائیوں اور نو دیگر رشتہ داروں کے ساتھ شہید ہوئیں جنہوں نے ان کے گھر میں پناہ لی تھی۔ اس بمباری میں پڑوس کے ایک گھر میں چھ ہفتے کا ایک شیر خوار بچہ بھی شہید ہوا۔
اصل متن
Killed at home with her parents, three brothers and nine other relatives who had taken shelter in their home. The bombing also killed a six-week-old baby boy in a neighboring home.