بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک فوجی کی فائرنگ سے شہید ہوئے جس کے گلے میں چاقو مارا گیا تھا۔ چاقو لگنے کے بعد فوجی نے نوجوانوں کے ایک گروہ کی طرف فائرنگ کی جو موقع سے بھاگ گئے۔ زکریا ابو عرام شہید ہوئے اور فوجی کو چاقو مارنے والا حملہ آور زخمی ہوا۔
اصل متن
Killed after shot by a soldier who was stabbed in the throat. After he was stabbed, the soldier opened fire towards a group of young people who fled the scene. Zakaria Abu 'Arram was killed and the attacker who stabbed the soldier was injured.