بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
غزہ شہر کے محلے شجاعیہ میں اپنے گھروں سے دیگر لوگوں کے ساتھ بھاگتے ہوئے اپنے خاندان کے تین افراد، جن میں سے دو نابالغ تھے، اور ایک طبی کارکن کے ساتھ شہید ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد دینے آنے والے ایک طبی کارکن اور ایک فوٹو جرنلسٹ، جو دونوں حماس کے عسکری ونگ کے کارکن تھے، بھی اس حملے میں شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed with three members of his family, two of them minors, and a medic, as they and others were fleeing their homes in a-Shuja’iyeh neighborhood, Gaza City. A medic and a photojournalist, both Hamas military branch operatives who had come to offer medical aid to the wounded, were also killed in the strike.