بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے خاندان کے تین افراد، جن میں سے دو نابالغ تھے، اور ایک طبی کارکن کے ساتھ اس وقت شہید ہوئے جب وہ اور دیگر لوگ غزہ شہر کے محلے شجاعیہ میں اپنے گھروں سے بھاگ رہے تھے۔ زخمیوں کو طبی امداد دینے آنے والے ایک طبی کارکن اور ایک فوٹو جرنلسٹ، دونوں حماس کے عسکری ونگ کے کارکن، اس حملے میں شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed with three members of his family, two of them minors, and a medic, as they and others were fleeing their homes in a-Shuja’iyeh neighborhood, Gaza City. A medic and a photojournalist, both Hamas military branch operatives who had come to offer medical aid to the wounded, were killed in the strike.