بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے پڑوسی، ایک نو سالہ لڑکے کے ساتھ ایک گلی میں شہید ہوئیں، جب وہ لڑکا اپنے گھر سے بھاگا؛ اس سے چند لمحے پہلے گھر کے صحن پر بمباری میں اس کے چچا، جو حماس کے عسکری ونگ کے کارکن تھے، شہید ہوئے تھے۔
اصل متن
Killed in an alleyway together with her neighbor, a nine-year-old boy, when the boy fled his home a few moments after his uncle, an operative in the military branch of Hamas, was killed when the yard of the home was bombed.