بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے 10 سالہ بھتیجے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ شہید ہوئے، بھتیجا بھی نشانہ بنا اور 14 جون 2014 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔ پاس سے گزرنے والی ایک کار کے مسافر بھی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed while riding a motorcycle with his 10-year-old nephew, who was also hit and died of his wounds on 14 June 2014. Passengers in a passing car were also wounded.