بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے چچا کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہوئے زخمی ہوئے اور 14 جون 2014 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ چچا موقع پر شہید ہوئے۔ پاس سے گزرنے والی ایک گاڑی کے مسافر بھی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Wounded while riding a motorcycle with his uncle and died of his wounds on 14 June 2014. The uncle died immediately. Passengers in a passing car were also wounded.