بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ابو سلمیہ خاندان کے نو افراد، والدین اور ان کے 7 بچے، سب نابالغ، اپنے گھر پر داغے گئے میزائلوں سے شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کے سینئر ارکان گھر میں چھپے ہوئے تھے
اصل متن
Nine members of the Abu Selmiyeh family, parents and 7 of their children, all minors, were killed by missile-fire aimed at their house. According to the IDF, senior Hamas-members were hiding in the house