بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ابو سلمیہ خاندان کے نو افراد، والدین اور ان کے 7 بچے، سب نابالغ، اپنے گھر کو نشانہ بنا کر داغے گئے میزائل سے شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق گھر میں حماس کے سینئر ارکان چھپے ہوئے تھے۔
اصل متن
Nine members of the Abu Selmiyeh family, parents and 7 of their children, all minors, were killed by missile-fire aimed at their house. According to the IDF, senior Hamas-members were hiding in the house.