بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
قصبے میں فوجی دراندازی کے دوران تقریباً 100 میٹر کے فاصلے سے کھڑے ہو کر فوجیوں کو دیکھتے ہوئے ان کی فائرنگ سے سینے میں زخمی ہوئے۔ تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اصل متن
Wounded in the chest by soldiers’ gunfire while standing and watching them from a distance of about 100 meters during a military incursion into the town. Died of his wounds shortly after.