بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
دیگر لوگوں کے ساتھ مرغیوں کا ڈربہ محفوظ جگہ منتقل کرنے کی کوشش کے دوران زخمی ہوئے۔ ایمبولینسیں اگلے دن ہی موقع پر پہنچ سکیں، جب وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو چکے تھے۔
اصل متن
Injured while trying to move a chicken coop to a safe area together with others. Ambulances only managed to reach the scene the next day, after he had died from his injuries.