بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر کے قریب واقع حماس کے عسکری ونگ کے تربیتی کیمپ پر فضائی حملے میں سیمنٹ کا ایک ٹکڑا لگنے سے شہید ہوئے۔ ان کی بہن بھی شدید زخمی ہوئیں اور کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں۔ حملے میں عسکری ونگ کا کوئی کارکن زخمی نہیں ہوا۔
اصل متن
Killed by a fragment of cement in an air strike on a Hamas military branch training camp located near his home. His sister was also critically wounded, dying of her wounds shortly thereafter. No military branch operatives were injured in the strike.