بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ان کے گھر کے قریب واقع حماس کے عسکری ونگ کے ایک تربیتی کیمپ پر فضائی حملے میں سیمنٹ کا ایک ٹکڑا لگنے سے شدید زخمی ہوئیں۔ حملے میں ان کا بھائی بھی شہید ہوا۔ حملے میں عسکری ونگ کا کوئی کارکن زخمی نہیں ہوا۔
اصل متن
Critically injured by a fragment of cement in an air strike on a Hamas military branch training camp located near her home. Her brother was also killed in the strike. No military branch operatives were injured in the strike.