بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
الفحص (شیپ) جنکشن پر بند فوجی گیٹ کے قریب گولی مار کر شہید کر دیے گئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان کے مطابق انہیں ایک فوجی پر پیچ کس سے حملے کی کوشش کے بعد گولی ماری گئی۔
اصل متن
Shot dead near the closed military gate at al-Fahs (Sheep) Junction. According to a statement by the IDF Spokesperson, he was shot after trying to assault a soldier with a screwdriver.