بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے بھائی اور آٹھ دیگر افراد کے ساتھ انروا کے ایک اسکول میں شہید ہوئیں جہاں خاندان نے پناہ لی تھی۔ موٹر سائیکل پر اسکول کے پاس سے گزرنے والے دو افراد بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed together with her brother and eight other people in an UNRWA school where the family had found shelter. Two people who were passing by the school on a motorbike were also killed.