بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
پولیس کے مطابق اسپیشل پولیس فورس کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے بعد ان کی فائرنگ سے حماس کے عسکری ونگ کے دو دیگر کارکنوں کے ساتھ شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by Special Police Force officers along with two other Hamas military wing operatives after, according to the police, opening fire at them. Israel is holding his body.