بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
خاندان کی ملکیتی ایک رہائشی عمارت میں اپنے بڑے خاندان کے نو افراد اور 12 دیگر مکینوں کے ساتھ، جن میں 10 نابالغ تھے، گھر میں شہید ہوئیں۔ دو ملحقہ عمارتوں میں القولق (کولک) خاندان کے 22 افراد شہید ہوئے، جن میں چھ نابالغ تھے، ان میں ایک چار ماہ کا شیرخوار بھی تھا۔ تقریباً 500 میٹر دور ایک چوتھی عمارت میں دو مزید افراد شہید ہوئے۔ فوج کے مطابق حماس کی سرنگوں کا نیٹ ورک اس گلی کے نیچے سے گزرتا تھا۔
اصل متن
Killed at home with nine members of her extended family and 12 other occupants, including 10 minors, in a residential building owned by the family. Twenty-two members of the al-Qoolaq (Kolak) family, six of them minors, including a four-month-old baby, were killed in two adjacent buildings. Two more people were killed in a fourth building about 500 meters away. According to the military, the Hamas tunnel network ran under the street.