بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک رشتہ دار کے ساتھ ان پر داغے گئے میزائل سے شہید ہوئے۔ انہیں باڑ سے تقریباً پچاس میٹر دور خاردار تار کے پاس نشانہ بنایا گیا۔ فوج کے مطابق دونوں نے وہاں ایک مشتبہ آلہ نصب کیا تھا۔
اصل متن
Killed, along with a relative, by a missile fired at them. They were hit next to concertina wire some fifty meters away from the fence. According to the military, the two had placed a suspicious device there.