بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بارڈر پولیس کے ایک اہلکار کی چلائی گئی سیاہ اسفنجی گولی سینے میں لگنے سے شدید زخمی ہوئے۔ اسی دن بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔ گولی لگتے وقت وہ ان لڑکوں کے ساتھ تھے جو بارڈر پولیس کی جیپوں پر پتھر پھینک رہے تھے۔
اصل متن
Critically wounded when hit in the chest by a black sponge round that a Border Police officer fired at him. He died of his wounds later that day. When shot, he was in the company of boys who were throwing stones at Border Police jeeps.