بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
المجاہدین موومنٹ کے ان کارکنوں کے ایک گروپ پر داغے گئے میزائل کا نشانہ بن کر شہید ہوئے جو راکٹ داغنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس واقعے میں دو دیگر کارکن زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed when hit by a missile fired at a group of al-Mujahedin Movement operatives who were attempting to fire rockets. Two other operatives were wounded in the incident.