بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
پولیس کے مطابق ایک اسرائیلی شہری کو چاقو مار کر زخمی کرنے کے بعد بارڈر پولیس کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی میت روک رکھی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by a Border Police officer after, according to the police, he stabbed an Israeli civilian with a knife, wounding him. Israel is holding his body.