بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بحریہ کی ایک کشتی سے فوجیوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے جو ان کی ماہی گیری کی کشتی کا پیچھا کر رہی تھی۔ اسی دن بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ فائرنگ میں دو اور ماہی گیر زخمی ہوئے۔
اصل متن
Shot by soldiers from a navy vessel that was in pursuit of his fishing boat. Died of his wounds later that day. Another two fishermen were wounded in the shooting.