بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کیمپ میں فورسز کی دراندازی کے دوران سڑک پر کھڑے تھے کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے پیٹ میں زخمی ہوئے۔ دن بھر میں فورسز نے پانچ دیگر فلسطینیوں کو شہید کیا، جن میں ایک نابالغ اور اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے تین کارکن شامل تھے، اور ایک نابالغ لڑکی کو زخمی کیا جو کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئی۔
اصل متن
Wounded in the abdomen by Israeli forces’ gunfire when standing in the street during the forces’ incursion into the camp. Over the course of the day, the forces killed five other Palestinians, including a minor and three Islamic Jihad military wing operatives and wounded a minor who died of her wounds shortly after.