بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسرائیلی فورسز کے کیمپ میں داخل ہونے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران ان کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ شہادت کے بعد فورسز نے ان کی لاش پر گاڑی چڑھا دی۔ اس واقعے میں مزید آٹھ فلسطینی شہید ہوئے، جن میں ایک اور کم سن، اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے تین کارکن اور الاقصیٰ شہداء بریگیڈ کا ایک کارکن شامل تھے، اور 20 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے ایک، اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کا کارکن، 29 جنوری 2023 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Fatally shot by Israeli forces during clashes that broke out after they entered the camp. The forces ran over his body after he was killed. Eight more Palestinians, including another minor, three Islamic Jihad military wing operatives, and an al-Aqsa Martyrs' Brigade operative, were killed in the incident, and 20 were injured. One of the injured men, an Islamic Jihad military wing operative died of his wounds on 29 January 2023.