بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بستی میں داخل ہو کر تین اسرائیلی شہریوں پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد ایک آبادکار کی فائرنگ سے شہید ہوئے؛ ان میں سے ایک شدید زخمی ہوا اور اسی دن بعد میں زخموں سے ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باقی دو افراد کو درمیانے اور معمولی زخم آئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Shot dead by a settler after he entered the settlement and stabbed three Israeli civilians; one was critically injured, succumbing to his wounds later that day. According to media reports the other two individuals sustained moderate and mild injuries. Israel is holding his body.