بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
حمدیہ خاندان کے گھر کے قریب سے گزرتے ہوئے، جب اس پر حملہ ہوا، چار دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئے۔ اس حملے میں گھر میں موجود حمدیہ خاندان کے پانچ افراد بھی شہید ہوئے، جو پانچوں حماس کے عسکری ونگ کے کارکن تھے، ان میں سے ایک نابالغ تھا۔
اصل متن
Killed with four others as they passed by the home of the Hamdiyah family when it was hit. Also killed in the strike were five members of the Hamdiyah family – all five Hamas military branch operatives, one a minor – who were in the home.