بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
چند منٹ پہلے بمباری کا نشانہ بننے والے نصیر خاندان کے گھر سے زخمیوں کو نکالنے کی کوشش کے دوران ایک اور شخص کے ساتھ شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed with another person while trying to extricate the wounded from the home of the Nseir family which had been bombed a few minutes earlier.