بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے سینئر کارکن۔ ان کے گھر پر میزائل گرنے سے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ، جو دونوں نابالغ تھے، شہید ہوئے۔ ان کے پڑوسی میاں بیوی اور ان کا بیٹا بھی شہید ہوئے۔ حملے میں ان کی اہلیہ، بیٹا اور چار دیگر فلسطینی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Senior Islamic Jihad military wing operative. Killed together with his son and daughter, both minors, when a missile struck their home. His neighbors, a couple and their son, were also killed. His wife, son and four other Palestinians were wounded in the strike.