بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے نابالغ بھائی اور اپنے والد کے ساتھ، جو اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے سینئر کارکن تھے، اپنے گھر پر میزائل لگنے سے شہید ہوئیں۔ ان کے پڑوسی، ایک میاں بیوی اور ان کا بیٹا، بھی شہید ہوئے۔ ان کی والدہ اور بھائی اور چار دیگر فلسطینی حملے میں زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed together with her brother, a minor, and her father, a senior Islamic Jihad military wing operative, when a missile struck their home. Their neighbors, a couple and their son, were also killed. His mother and brother and four other Palestinians were wounded in the strike.