بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ان کے گھر پر میزائل گرنے سے اپنی نابالغ بیٹی اور اپنے شوہر، جو اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے سینئر کارکن تھے، کے ساتھ شہید ہوئیں۔ حملے میں اسی عمارت میں رہنے والی دو بہنیں بھی شہید ہوئیں، جن میں سے ایک نابالغ تھی۔ حملے میں چھ دیگر فلسطینی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed together with her daughter, a minor, and her husband, a senior Islamic Jihad military wing operative, when a missile struck their home. Two sisters living in the same building, one of them a minor, were also killed in the strike. Six other Palestinians were wounded in the strike.