بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر پر میزائل لگنے سے اپنی والدہ اور والد کے ساتھ شہید ہوئیں، والد اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے سینئر کارکن تھے۔ اسی عمارت میں رہنے والی دو بہنیں، جن میں سے ایک نابالغ تھی، بھی حملے میں شہید ہوئیں۔ حملے میں چھ دیگر فلسطینی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed together with her mother and father, a senior Islamic Jihad military wing operative, when a missile struck their home. Two sisters living in the same building, one of them a minor, were also killed in the strike. Six other Palestinians were wounded in the strike.