بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
الزیتون محلے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے ایک اور کارکن کے ساتھ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے شہید ہوئے۔ دوسرا کارکن زخمی ہوا اور 29 نومبر 2019 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔ دونوں کو اسرائیل کی طرف راکٹ داغنے میں حصہ لینے کے بعد گولی ماری گئی۔
اصل متن
Killed while riding a motorcycle with another Islamic Jihad military wing operative in the a-Zeitun neighborhood. The other operative was wounded and died of his wounds on 29 November 2019. The two were shot after taking part in firing rockets toward Israel.