بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
علاقے میں بمباری کی وجہ سے اپنی دکان کے دروازے پر شہید ہوئے۔ حملے میں ملحقہ گھر میں ایک خاندان کے تین افراد بھی شہید ہوئے۔ اپنے گھر سے نکل کر سڑک پر چلنے والی ایک خاتون زخمی ہوئیں اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئیں۔
اصل متن
Killed in the entrance to his storedue to a bombardment in the area. The strike also killed three members of a family in an adjacent house. A woman who was walking on the street after escaping from her home was injured and died later of her injuries.